|
|
انگریزی ، اُردو ،اٹلین اور سپنیش زبانوں میں انٹرنیٹ پر اقلیتوں کا واحد اخبار آمین Amenews AsianMinoritiesExpressNews ایشین اقلیتوں کا انٹرنیٹ اخبار اپریل
۲۰۱۰ میں
پوری آب و تاب
کے ساتھ شروع
ہو رہا ہے Founder Editor:Jeem Phey Ghauri Postal Address:Via San Martino 5, 43036-Fidenza (PR) ITALY. Email: amennews@alice.it / sacwait@alice.it / jeemghauri@yahoo.com Tel.Fax+390524202250 Cell.+393291627240
Pakistani
media leading to Chaos or Consensus
By
Junaid Qaiser Click Column ************************************ اردو
زبان کی نشوو
نما میں
مسیحیوں کا
کردار اردو ادب کی اہم دستاویزات میں شمار ہونے والی تحریریں۔۔۔بہت جلد پڑھیں MinoritiesLiterature میں
Click on Umang
پروفیسر شاہد اشرف، نذیر قیصر،علامہ ضیا حسین ضیا، جانسن ماہیکل، جیم فے غوری اور رخسانہ جیری
جدید ادب کا
تازہ شمارہ
انٹرنیٹ پر
شائع ہو چکا
ہے۔ جس میں
جدید اور
کلاسک ادب کا
لازوال خزانہ
موجود ہے۔
آغاز میں حیدر قریشی نے اپنی گفتگو میں ہمارے دانشوروں کے لئے تھوڑے الفاظ میں بے بہا اشارے چھوڑے ہیں،جو آنے والے دنوں میں راہ نما ثابت ہوں گے۔ گوشہ کلیات شاعر میں حمایت علی شاعر کے فن، کتابیں، فلمی شاعری کے علاوہ انتخاب غزل،نظمیں،ثلاثی،ہایئکو اور فلمی نغمات شامل ہیں۔گوشہ ہمت رائے شرمامیں فراق گورکھپوری،ڈاکٹر خلیق انجم، مالک رام، ظ انصاری، خواجہ احمد عباس، یوسف اگاسکر، شان الحق حقی کے لکھے مضامین جن میں اردو ماہیے پر دو عدد لکھے مضامینْٓقابل ذکر ہیں۔ہمت رائے شرما کی شاعری سے انتخاب بھی شامل ہے۔ مضامین میں اقبال کا فکری نظام، عرض،معروض اور شعری بوطیقا، مجید امجد کی نظم نگاری، حالی یادگار حالی کی روشنی میں، پروفیسر قمر ریئس، ادب میں تحریکات و رجحانات اور ناصر نظامی کے نام خط سامل ہیں۔ جن افسانہ نگاروں کے شہ پارے جدید ادب میں شامل ہوے ہیں ان میں جوگندر پال عبدالہ جاوید، شہناز نبی، خانم عابدی،ڈاکٹر بلند اقبال، اقبال حسن آزاد، طالب کشمیری، مسعود علی تما پوری، فیا ض احمد وجہیہ اورحیدر قریشی کے نام ہیں۔ خصوصی مطالعہ میں حسن جعفر زیدی، احمد ہمش، فہیم شناس کاظمی اور انجلا ہمش کے نام ہیں۔خصوصی مطالعہ میں گلزار، رفیق سندیلوی،عبدلرب استاد کی تحریریں ہیں۔ ماہیے کے شعبہ میں امین خیال، نذیر فتح پوری، ناصر نظامی، جیم فے غوری کے علاوہ کلیم شہزاد، رفیق شاہین،شاذ رحمانی، امین بابر کے اردو ماہیے کی کیثر تعداد شامل ہے۔ غزل کے حصہ میں ایوب خاور، عبدالہ جاوید، تنہا تما پوری، انوار احمد، مبشر سعید، حیدر قریشی، ضمیر طالب،مظفرحنفی، جگدیش پرکاش، فراغ روہوی، عباس رضوی، غالب احمد، اکبر حمیدی، ارشد کمال،خالد ملک،شہناز نبی، معبد رشیدی، اور بہت سارے شامل ہیں، نظمیں جن کی شامل اشاعت ہیں ان کے اسم گرامی یہ ہیں سیتہ پال آنند، پروین شیر، اسنی بدر، ایئس الدین ریئس، فیصل عظیم، عاطر عثمانی، سلیمان جاذب اور حیدر قریشی کتاب گھر میلہ میں کافی کتب پر حیدر قریشی کے تعارف کے ساتھ صفحات شامل ہیں،اور آخر میں ڈھیر سارے خطوط اور ای میلز ہیں، جن میں تاثرات، تنقید اور آراء کے علاوہ بہت کچھ ہے، کچھ نام یہ ہیں، شمس الرحمن فاروقی، افتحار عارف، عیتق احمد عتیق، جیم فے غوری، علی احمد فاطمی، کاوش پرتا پگھڈھی، ناعر نظامی، شہناز خانم عابدی، عبدالہ جاوید، ارشد خالد، روف خیرْ ۔ یہ جدید ادب کا چودہوں شمارہ 359صفحات پر مشتمل ہے اس کو پڑھنے کے لئےwww.jadeedadab.com انٹرنیٹ
جیم
فے غوری کا
شعری مجموعہ
Manzoor Rahi,Mahboob Sada,Jeem Phey Ghauri More Photos ClickWriters Album
جوزف جاوید، انور سجاد انور،جیم فے غوری، محبوب صدا اور ہریش میسی
پروفیسریوسف نیر، پرویز امر اور جیم فے غوری
جیم فے غوری، کنول فیروز اور گلزار چوہان |
Happy is the man who becomes wise-Who gains understanding.There is more profit in it than there is in silver;It is worth to you than gold; . Wisdom is more valuable than jewels; nothing you could want can compare with it.Wisdom offers you long life, as well as wealth and honour. Wisdom can make you life pleasant and lead you safely through it. Those who become wise are them Proverbs:3: 13-18
آپ
کی شاعری اور
نثر معروف
شاعر اور
صحافی
تلاش کا
تازہ شمارہ
شائع ہو چکا
ہے International Journalism and Media Awards 2010
Media for Social and Economic Justice
|
|